اپنی پنی باری

                کسی محلے کے ایک حصے میں تین کتے رہتے تھے۔ جس میں سے پہلا پلے سے کچھ بڑے قدکا، دوسرا منجھلے قد کا اور تیسرا فل سائز کاتھا۔

                ایک بارسب سے چھوٹے قدکے کتے کوکہیں سے سے ایک ہڈی پڑی ہوئی مل گئی۔ وہ اس سے کھیلتے کھیلتے ہوئے گھومنے لگا، تبھی منجھلے قد کے کتنے کی نظر اس پرپڑی۔بس پھرکیاتھا، وہ اس پر چڑھائی کربیٹھا۔ چھوٹے کتے کوبھی شاید اپنی اوقات معلوم تھی، تبھی تووہ دم دبا کر خودحوالگی کی ادامیں اس منجھلے کا منھ چاٹنے لگا، مانووہ کہہ رہاہو، حضور!اسے تومیں آپ کے لیے ہی لارہاتھا۔ اس کی اس حالت پرمنجھلے نے فلسفی کے سے اندازمیں اپنے کان کھڑے کرلئے، مانوسوچ رہاہو، ماردیاجائےیاچھوڑدیاجائے۔

                ……خیر جوبھی ہو، ہڈی اب منجھلے کے قبضے میں تھی۔ اتنے میں تیسرافل سائز کاکتا گھومتاہوا ادھر آنکلا۔

aalok-kumar-

آلوک کمار ساتپوتے

افسانہ نگار

چھتیس گڑھ صوبہ کے سرکاری رسالہ کے مدیرکے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ہندوستان کے تمام پروگیسیو اخبارات و رسائل میں افسانے شائع ہوچکے ہیں۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

میرا گاؤں غریب وال - 4

پیر مئی 31 , 2021
سادات گھرانے سے سیّد قلندر حسین شاہ ولد سیّد امیر حسین شاہ اب بھی نجف اشرف میں درس و تدریس سے وابستہ ہیں
میرا گاؤں غریب وال  – 4

مزید دلچسپ تحریریں