Our Children our Hope

ownshah345

Fresh Spawn
ہم سب کے بچے آجکل سکول بند ہونے کی وجہ سے گھروں میں ہی رہتے ہیں اور اکثریت میں نے دیکھی ہے کہ بچے زیادہ وقت موبائل پہ گیمز کھیلتے گزارتے ہیں
ہمیں چائیے کہ بچوں میں مطالعہ کا شوق پیدا کریں اور ان کے ساتھ کوئی نہ کوئی کھیل کھیلتے رہا کریں اس طرح ان کا ذہن بھی تیز ہو گا اور تھکاوٹ کی وجہ سے پرسکون نیند بھی آئے گی
 

JB

Administrator
Staff member
Super Administrator
بالکل درست فرمایا، ہمیں اپنے بچوں کو کتاب کا عادی تو ضرور ہی بنانا چاہئے میری مراد نصاب سے ہٹ کر کتابوں سے ہے اور لاک ڈاؤن کی پابندی کا توڑ تو کسی نہ کسی مصروفیت کی صورت ہونا ہی چاہئے۔
 
Top