فورڈ ویگن ایک ایسی سواری جو پاکستان بھر میں ضلع اٹک کی پہچان بنی رہی خاص کر علاقہ چھچھ اس ویگن کا مرکز مشہور تھا گو اب و...

F

Facebook

Guest

فورڈ ویگن ایک ایسی سواری جو پاکستان بھر میں ضلع اٹک کی پہچان بنی رہی خاص کر علاقہ چھچھ اس ویگن کا مرکز مشہور تھا گو اب وقت کے ساتھ ساتھ یہ سواری کم ہوگئی ہے تاہم ساٹھ کی دہائی سے 2010 تک فورڈ ویگن نے اٹک حضرو فتح جنگ جنڈ بس اڈوں پر راج کیا ہے اس کے مالکان اپنی گاڑی سے عشق کرتے تھے اور مختلف نام گاڑی پر لکھواتے تھے پھرایک وقت وہ بھی آیا کہ محاورہ مشہور ہوا کہ جس گھر #فورڈویگن ہو وہاں چور بھی نہیں اتے۔۔وقت وقت کی بات ہے کس کس کو یاد ہے ۔۔ #رضانوشت

Continue reading...
 
Top