News تبدیلی سرکار کی وجہ سے آج ملک بھر میں ہر شخص اپنی کسمپرسی کے ہاتھوں رو رہا ہے،شیخ سلیمان سرور

D

Daily Attock News

Guest

اٹک(ڈیلی اٹک نیوز) لیگی رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی ون اٹک شیخ سلیمان سرور نے کہا کہ کسی بھی ملک کی معیشت کی بہتری کا اندازہ اس کے گروتھ ریٹ سے لگایا جاتا ہے۔ گزشتہ دورے حکومت میں گروتھ ریٹ پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین سطح پر تھی اور 5.8 کے اعداد و شمار ترقی کی نوید سنا رہے تھے پھر لوگوں کو تبدیلی کا بخار چڑھنا شروع ہوا اور ایک موقع دینے کی ہر طرف سے حمایت کی گئی جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے اور تاریخ کا بلند ترین گروتھ ریٹ آج تاریخ کی بدترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Continue reading...
 
Top