پیغام قلم سیمینار اسلام آباد میں ہوگا

پیغام قلم سیمینار اسلام آباد میں ہوگا حفیظ چودھری


ادبی بیٹھک میں پروفیسر ذیشان بٹ، مولانا بلال توصیف، مفتی معاویہ و دیگر کی شرکت
(پریس ریلیز،راولپنڈی)
اسلامک رائٹرز موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام راولپنڈی میں ادبی بیٹھک کا اہتمام کیا گیا


اس ادبی نشست میں ضلع راولپنڈی سے ممبران اور قائدین نے خصوصی طور پر شرکت کی، مہمان خصوصی بانی و چیئرمین اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان حفیظ چودھری و مفتی معاویہ محبوب، معروف شاعر محترم جناب سلیم اللہ صفدر اور مولانا شعیب فرید شامل تھے۔
اس تربیتی ورکشاپ میں سالانہ پیغام قلم سیمینار کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، میزبانی کے فرائض اسلام آباد و راولپنڈی کے دوست ادا کریں گے۔ مہمانوں میں صحافی برادری کے ساتھ ساتھ دیگر شبعہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شامل ہوں گے ان شاءاللہ۔
راولپنڈی ادبی بیٹھک کے اختتام پر معزز شرکاء کو کتب اور سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کئے گئے تھے الحمدللہ

پیغام قلم سیمینار اسلام آباد میں ہوگا

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

ڈاکٹر کاشف خان ڈاکٹر نمرہ قاضی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

پیر اکتوبر 21 , 2024
تقریب میں دونوں خاندانوں کے حلقہ احباب سیاسی سماجی شخصیات علماء و مشائخ عظام میڈیکل کیمونٹی وکلاء سوسائٹی کی مختلف شخصیات نے شرکت
ڈاکٹر کاشف خان ڈاکٹر نمرہ قاضی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

مزید دلچسپ تحریریں