طارق محمود کا اعزاز

اٹک( خصوصی رپورٹ) شعبہ صحت و کیمسٹ برادری کے لئے خدمات کا اعتراف طارق محمود کو وفاقی ایوان صنعت و تجارت کی قائمہ کمیٹی برائے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ کا ڈیپٹی کنوئیر مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری۔
ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت و رفاہ عامہ کیلئے بے مسلسل جہدوجہد کرنے والی ہر دلعزیز شخصیت طارق محمود کو جو کہ مسلسل آٹھ مرتبہ کنونئیر قائمہ کمیٹی برائے صحت بھی منتخب ہو چکے ہیں ایک مرتبہ پھر ایوان صنعت و تجارت کیلئے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ سنڑل کمیٹی کا ڈیپٹی کنونئیر منتخب ہونا نہ صرف ان کیلئے بلکہ ضلع اٹک کے باسیوں کیلئے بھی خوشی اور اعزاز کا باعث ھے

iattock
طارق محمود ڈپٹی کنوئیر قائمہ کمیٹی برائے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ

طارق محمود نے ہر آڑے وقت میں دکھی انسانیت کی خدمت کی کرونا کی موجودہ وباء سے لے کر دیگر وبائی امراض تک محکمہ صحت کے شامی بشانہ کھڑے رہے اور صف اول میں رہ کر کردار ادا کیا قومی سطح پر مختلف عہدوں پر نامزدگیاں اور ان کی خدمات کا اعتراف ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کی ایک کوشش ھے طارق محمود نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ان کی زندگی کا مشن دکھی انسانیت کی خدمت ھے اور وہ انہوں نے اپنی زندگی کو اسی مقصد کیلئے وقف کر رہا ھے کیونکہ خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

ضلع اٹک میں انسداد پولیو مہم 7 جون سے شروع

ہفتہ جون 5 , 2021
اٹک(ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم) ملک کے دیگر کئی اضلاع کی طرح ضلع اٹک میں انسداد پولیو مہم 7 جون سے شروع کی جا رہی ھے
ضلع اٹک میں انسداد پولیو مہم 7 جون سے شروع

مزید دلچسپ تحریریں