اٹک (خصوصی رپورٹ ) ضلع اٹک کا اعزاز طارق محمود مسلسل نویں مرتبہ چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہیلتھ ایف پی سی سی آئی مقرر۔
ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن چیئرمین کوارڈینشن ایف پی سی سی آئی مرزا عبدالرحمان کی نامزدگی پر کیا گیا طارق محمود اس کے علاو ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل ضلع اٹک کے صدر بھی ہیں ان کی اس تعیناتی پر ضلع بھر کی سیاسی سماجی شخصیات نے ان کی فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی ھے
طارق محمود نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایف پی سی سی آئی کی طرف سے ان کی مسلسل نویں بار نامزدگی ان پر اعتماد کا مظہر ھے وہ چیئرمین کوارڈینشن مرزا عبدالرحمان سمیت جملہ اراکین کے شکر گزار ہیں
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |