سال 2024 کئی لحاظ سے اہم واقعات اور تجربات کا مجموعہ رہا۔ یہ سال عالمی تبدیلیوں اور جدوجہدوں سے بھرپور رہا
2024
حسبِ سابق امسال بھی ضلع بھکر کا نظم و نثر اور جملہ ادبی سرگرمیوں کا اجمالی جائزہ شائقین و قارئینِ ادب کی بارگاہ میں
پوری دنیا میں ایک بلا وجہ کا واویلا تھا کہ سال تبدیل ہو رہا ہے ۔ جیسے پہلی دفعہ ہو رہا ہو۔