سیّد یاور بخاری کی طرف سے یو سی بولیانوال کے لیئے کروڑوں روپے کے فنڈز جاری
یاور بخاری
صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سید یاور عباس بخاری نے کہا ہے کہ بولیاں وال میں ریسکیو 1122کے اسٹیشن کے قیام سے عوام کو سہولت حاصل ہوگی
سید یاور عباس بخاری نے کہا کہ حاجی شاہ دورویہ سڑک وقت کی اہم ضرورت تھی جس پر آئے روز حادثات کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا تھا
صوبائی وزیر سید یاور عباس بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار خصوصی افراد کے مسائل حل کر نے کیلئے جامع منصوبہ بندی پر عمل کر رہے ہیں
حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں شجر کاری مہم ضلع بھر کی6تحصیلوں میں جاری ہے اور اس مہم کے تحت لاکھوں پودے لگائے جارہے ہیں،
ضلع کے ہر خاندان کو اس سال کے آخر تک صحت انصاف کارڈ مہیا کیا جائے گا، جس سے 10 لاکھ روپے تک کا علاج کیا جائے گا
نیو ہٹیاں روڈ پر اٹک کے داخلی راستے پربنائے گئے شہید ڈی ایس پی سید شوکت علی شاہ گیلانی چوک کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی