کالم حرف آشنا گوہر رحمٰن گہر حبدار قائم مئی 2, 2024 گوہر رحمن گہر 10 اپریل 1976 کو مردان میں پیدا ہوٸے پیشے کے لحاظ سے معلم ہیں آپ شاعر اور عمدہ نثر نگار ہیں