ایک دن رانی نے بادشاہ سے کہا کہ ملک میں جتنی تتلیاں ہیں وہ اس کے باغ میں ہونی چاہئیں۔
کیمبل پور
ضلع اٹک کا اولین اور قدیم نام کیمبل پور تھا جو سر جان کیمپبل سے موسوم تھا۔
اگر کوئی آپ سے کیے کہ کُتا آپ کا کان لے گات ہے تو کتے کے پچھےگ بھاگنے سے پہلے کان کو ٹٹول کر دیکھ لں ۔
ایک ایسی فعال تنظیم بنانے پر اتفاق ہوا جو کیمبل پوری بولی کی ترویج و اشاعت کے لیے کام کرے
محکمہ بہبود آبادی کی کار کر دگی کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا
زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا ایک اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہواہے،ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے اجلاس کی صدار ت کی ہے
رواداری فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لُغوی معنی ہیں ,, کسی بات کو جائز اور مباح رکھنا/تعصب نہ کرنا