میرے کیمبلپور جیا ہور وکھا
تو سچا ایں تے سامنے آ
کیمبل پور
ضلع اٹک کا اولین اور قدیم نام کیمبل پور تھا جو سر جان کیمپبل سے موسوم تھا۔
کیمبل پور اٹک اس لحاظ سے بہت خوش نصیب ھے کہ یہاں کے ادیبوں نے ہر دور میں ہر طبقہ فکر کے اذہان کو فکری شعور دیا ادیب اور شاعر بڑی
جب بٹوارہ ہو چکا تو لوگوں نے کس طرح املاک پر قبضے کیے جھوٹے فرضی کلیم داخل کروائے گئے قیمتی جائیدادیں رشوت کے ذریعہ ہتھیا لی گئیں
کیمبل پور اٹک میں معیاری صحافت کے امین ایک اور روشن ضمیر بزرگ صحافی سیّد قمر الدین طویل علالت کے باعث چل بسے۔
14 جنوری 1943’…سیکنڈ ائیر کا نتیجہ دیکھا ۔تین لڑکے detain کر لئے ۔آج ڈاکخانے میں چالیس روپے سے حساب کھلوایا ہے
25 اکتوبر 1942 کچھ لوگوں کو رسمی callکرنے کے لیے گیا۔ایس پی، افسر مال اور ممتاز وکیل سے ملاقات نہیں ہوئی ۔
ڈاکٹر جہانگیر باقاعدہ ڈائری لکھتے تھے۔ انہوں نے تدریسی زندگی کا سفر زمیندارہ کالج گجرات کے پرنسپل کے طور پر کیا۔
ڈاکٹر جہانگیر خان 1910 میں جالندھر میں پیدا ھوئے اور 1988 میں فوت ھوئے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج لاھور سے بی اے اور
ہمارے والد صاحب قاضی عبدالقدوس1928 میں گنڈاکس ضلع اٹک میں پیدا ہوئے .اس وقت پرائمری سکول چار کلاسوں تک تھا