پنجاب کا قدیم ضلع اٹک جس میں معدنیات تیل و گیس کے ذخائر موجود ہیں ضلع کے کئی علاقوں میں آئل فیلڈ کام کر رہے ہیں
پنجاب
صحت کا شعبہ کسی بھی ملک میں کلیدی حثیت رکھتا ھے کیونکہ اس شعبہ کا تعلق انسانی زندگیوں سے ھے
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ پورے ہفتے ملک بھر میں گرمی کی شدید لہریں متوقع ہیں
ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کیلئے اقدامات حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کاوئنٹر قائم کر دئیے گئے
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت کی جانب سے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی عوام کا بنیادی حق ہے۔
تلوک چند محرومؔ انسان دوست، بااخلاق اور وسیع القلب انسان تھے۔ ہر مذہب کے پیشواؤں کے لیے ان کے دل میں بے حد احترام تھا۔
پنجاب کے 80 ھزار سے زائد کیمسٹ شیڈول جی کے نفاذ اور اس کی پابندی پر کاروباری لحاظ سے عدم تحفظ و تشویش میں مبتلا ہیں
کرونا ویکسین ریڈ کمپئین فیس ٹو کا مرحلہ زور و شور سے جاری ھے
ضلع اٹک میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔
ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر حکومت پنجاب کے ہیپاٹائٹس کنڑول پروگرام کے تحت محکمہ صحت اٹک کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا