پنجاب کے دل ملتان کے ادبی منظرنامے میں ایک ادبی جوہر ارسلان کبیر کمبوہ کے نام سے ادبی منظر نامے میں جگمگا رہا ہے
پنجابی شاعری
دل مضطر کی وجہ سے اور کچھ شاعری کے جنوں کی وجہ سے دل پابندی میں رہنا پسند نہیں کرتا تھا اور خلوت مجھے بہت پسند تھی میں اکثر جنگلوں بیابانوں میں رات کو نکل جاتا
کاروان قلم اٹک کے زیر اہتمام "حبدار ادبی بیٹھک” پر پنجابی زبان کے کیمبلپوری لہجے میں 21 مارچ کو ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا