پروفیسر غلام ربانی فروغ گورنمنٹ کالج پنڈی گھیب اٹک میں پنجابی استاد مقرر ہوئے اور پہلے پروفیسر تھے جن کی ضلع اٹک میں پنجابی کی ترویج کے لیے بے پناہ خدمات ہیں
پنجابی سیوک ایوارڈ
اٹک کی مہان علمی و ادبی شخصیت ممتاز ماہرِ تعلیم کئی کتابوں کے مصنف پروفیسر غلام ربانی فروغ پنجابی سیوک ایوارڈ کے لیے منتخب کیے گئے