الحمدللہ ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمارے بزرگوں نے ہمیں ایک عظیم فوج ورثے میں چھوڑی جس کی بہادری ، جرآت اور کارناموں کا پوری دنیاء اعتراف کرتی ہے
پاکستان
نواب زادہ محسن علی خان نے خٹک قبیلے کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ ووٹ کا صحیح استعمال کریں تو تب ہی اس علاقہ کی قسمت بدل سکتی ہے
پاکستان کی بنیادوں میں ہمارے بزرگوں کا لہوشامل ہے ہمیں ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ بھی اگر دینا پڑے تو ہم اپنی جانیں دے کر اس ملک کی حفاظت کریں گے
عمران خان کی سوچ فیوڈل نہیں بلکہ عام آدمی کی سوچ ہے جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے کہ وہ جو کہہ رہا ہے کرکے دکھائیگا
میں اس وقت پشاور میں دسویں جماعت کا طالب علم تھا جب ھندوستان نے رات کے اندھیرے میں ، ہمارے ملک پہ حملہ کردیا ۔
اردو کا جنم شہنشاہ شاہ جہان کے زمانے میں دلی میں ہوا اور بقول محمود خان شیرانی ، اردو دلی میں جنمی ، اترپردیش میں بیاہی گئی اور اب بڑھاپا پنجاب میں کاٹ رہی ہے ۔
جنوبی وزیرستان کے ایک چھوٹے سے گاوں میں دو دوست اجو اور نجو رہتے تھے۔ پورا گاوں دونوں کی دوستی کی مثالیں دیتا تھا۔ اجو وطن سے بہت محبت کرتا تھا
میں ان ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہوں جنہوں نے اپنے بچپن میں عمران خان کو آئیڈیل لائز کیا