کالم پاکستان میں غربت اور معاشی عدم استحکام کا مسئلہ رحمت عزیز خان چترالی اکتوبر 29, 2024 عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں غربت کی شرح میں اس سال ایک تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔