کالم صریر خامہ سونیا بخاری جون 5, 2024 وہ جنون کے اولین دن تھے ۔ نیلی روشنائی پپوٹوں سے ہوتی ذہن کو منور کرتی تھی ۔ کتب کے اوراق کی خوشبو نتھنوں میں گھسے جاتی تھی