برصغیر پاک و ہند میں اسے انڈسٹری کا درجہ دیا جاسکتا ہے کیونکہ یہاں اگر کالی بلی راستہ کاٹ جائے یعنی آگے سے گزر جائے تو گھر واپس آجاتے ہیں ۔
نیا سال
نیا سال یعنی 2022 , خوشی ، خوشحالی ، محبت ،شفقت ، منفعت ، سکھ چین ، آسانیاں ، آسائیشیں ، امن و سلامتی اور تعاون کا پیغام لیکر آرہا ہے
ہم اپنے پیاروں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ کرے یہ صحیح معنوں میں گذشتہ سال سے مختلف نیا سال ہو۔
میرا آج کا آرٹیکل آنیوالے سال کا سیاسی زائچہ یا کنڈلی ثابت ہوگا ۔ جس نے نہ پڑھا ، وہ سال 2021 کو نہیں سمجھ پائیگا ۔