نام کتنا دلربا ہے مصطفٰیؐ ختم الرسل
دھڑکنوں میں بس رہا ہے مصطفٰیؐ ختم الرسل
نعت
’ ’خوشبوئے مدینہ‘ ‘ 112صفحات پر مشتمل مجلد خوب صورت اشاعت جسے حضرت داتا گنج بخش ؒ کے نام منسوب کیا ہے
حافظ صاحب کے مجموعۂ نعت کا عمیق نظری سے مطالعہ کیا جائے تو یہ بات کھل کر واضح ہوتی ہے کہ آپ ایک معیاری شاعر ہیں کلام میں رنگ بھرنے کے لیے پورا زور لگاتے ہیں
میرے شہر سانگلہ ہل کے قریب شہر ِ نعت فیصل آباد میں ماشاءاللہ نعت کے حوالے سے مشاعروں کی شکل میں نعتیہ سرگرمیاں سارا مہینہ اور سال بھر جاری رہتی ہیں
بظاہر نعت کا موضوع سہل معلوم ہوتا ہے لیکن در حقیقت مجموعی اعتبار سے نعت گوئی کا فن بہت دقیق ہے ۔اس میں قلم کی ہلکی سی جنبش پر بھی نظر رکھنی پڑتی ہے
کامل پور سیدان کے سادات کے بارے میں لکھی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ” ہجرتوں کے مسافر” کے مصنف جناب سیّد مونس رضا صاحب نے سیّد بلال حیدر اور ہمنواؤں کو
ہم غمزدوں کے غم کا مداوا تمہی تو ہو
فرقت نصیب دل کا سہارا تمہی تو ہو
میں سوجوں یہ کیوں اُجلی اُجلی سحرہے، یہ کیسا دلوں میں سرور آگیا ہے
شفیق رائے پوری مشکل بات کو اتنی آسانی سے کہتے ہیں کہ سننے والا دنگ رہ جاتا ہے کہ دو لائنوں کے شعر میں بہت بڑا موضوع کتنی آسانی سے سمو دیا ہے
قصیدہ نور کا "نہ صرف شفیق رائے پوری کے عشق و وجدان کا مظہر بن کر ان کے حسیں جذبات کا عکاس ہے بلکہ ان کے فنی، تکنیکی جہتوں اور نزاکتوں کا آئینہ دار بھی ہے۔