بزمِ اوجِ ادب کے زیرِ اہتمام نعتیہ نشست کا اہتمام مقبول ذکی مقبول کی رہائش گاہ بستی شمالی وارڈ نمبر 8 محلہ چھینہ والا منکیرہ ( بھکر) میں کیا گیا ۔
نعتیہ مشاعرہ
کاروان قلم اٹک نے مورخہ 20 نومبر 2021 کو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام کمیٹی ہال اٹک میں کیا
اٹک شہر کے پرامن ماحول میں ایک دفعہ پھر کاروان قلم اٹک کے زیرِ اہتمام اردو زبان میں 20 جون 2021 کی ایک حسیں شام کو ایک نعتیہ محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا
کاروان قلم اٹک کے زیر اہتمام 28 اپریل کو ایک پنجابی محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت معروف شاعر و ادیب احسان الٰہی احسن نے کی