ملک میں مہنگائی کا مسئلہ ایک طویل عرصے سے جاری ہے، مگر حالیہ حکومتی فیصلوں نے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
مہنگائی
عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں غربت کی شرح میں اس سال ایک تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان میں ایک عام آدمی کا جینا واقعی دوبھر ہو چکا ہے۔ حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ لوگ مجبوری کی زندگی جینے پر مجبور ہیں۔
مہنگائی نے عوام کی راتوں کی نیند اْڑا کے رکھ دی ہے۔دال٬ چاول٬ آٹا سبزی٬ پھل الغرض روز مرہ کی چیزیں بھی ہماری دسترس سے دور ہو گئیں ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نے مہنگائی میں پسنے والے عوام کی کمر توڑ دی غریب آدمی کے لیئے جسم و جان کا تعلق برقرار رکھنا مشکل ھو گیا
ہماری سادگی ضرب المثل ہے ہم چھاچھی بڑے پیارے اور سادہ لوح لوگ ہیں۔ ہمارے اکثر واقعات بھولے پن کا نادرنمونہ ہوتے ہیں۔