طب و صحت سردیوں کی سوغات مونگ پھلی کے فوائد سعدیہ وحید دسمبر 1, 2022 مونگ پھلی کئی غذائی اجزاء سے لدی ہوتی ہے، مٹھی بھر مونگ پھلی کا استعمال آپ کو ایک ساتھ کئی غذائی اجزاء دیتا ہے