لندن کی فٹ پاتھوں پر سونے والے بے گھر افراد ہوں یا شاہی محل میں رھنے والی ملکہ ، سب کو ایک جیسے انجام سے دو چار ہونا ہے اور یہی ہوا
ملکہ برطانیہ
ہمارا عدالتی ، تعزیراتی ، تعلیمی اور پارلیمانی نظام ہی نہیں ، بلکہ پنجاب میں نہروں کا جال اور ملک بھر کا ریلویز نیٹ ورک وغیرہ اسی برٹش راج کے دوران قائم ہوا ۔