سئیں فیض بلوچ کی پیدائش 1941ء میں چاہ گل والا موضع نور شاہ تلائی تحصیل کوٹ ادو(مظفر گڑھ) شیر محمد خان چانڈیہ بلوچ کے گھر ہوئی ہے ۔
مظفر گڑھ
اگلے دن 19 جنوری بروز منگل صبح ملتان کے لیے روانہ ہوئے ایک مرتبہ پھر اوچ شریف انٹرچینج تک ہیڈ پنجند کو کراس کرنا اور پھر اسی اذیت سے گزرنا پڑا،
میرے میزبان؛ میرے محسن؛ میرے مہربان دوست جنابِ علامہ مومن حسین قُمی صاحب تھے جب کہ ہماری یہ محبت بھری دوستی قُم ایران سے 1985 سے آج تک قائم و دائم ہے
دردانہ نوشین خان کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے،یہی شہر ان کا جائے پیدایش ہے؛ان کے والد کا نام غلام محمد خان ہے۔