گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ ﷺ کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے۔
مدینہ
میکوں ہر خواب وچ ہک مدینہ ڈِسے
اٹھیں بیٹھیں فقط ہک خزینہ ڈِسے
قربان جائیں میرے ماں باپ، میری آل اولاد حضور پرنور، شافع یومِ نشور، فخرِ دوجہاں جناب رسالت مآب ﷺ کی ذاتِ اعلیٰ پر
جو دل میں آئے وہ مانگو خدا سے خضریٰ پر
ہمیشہ ہوتی ہے رب کی عطا مدینے میں
’ ’خوشبوئے مدینہ‘ ‘ 112صفحات پر مشتمل مجلد خوب صورت اشاعت جسے حضرت داتا گنج بخش ؒ کے نام منسوب کیا ہے