نارتھ ڈیکوٹا کیلیفورنیا نے 2007 میں امریکی سینٹ سے ایک بل پاس کروایا جس کے مطابق کسی کو جسم میں مائیکرو چپ لگوانے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا
مائنڈ چپس
اس سال کنیڈا کی کیلگری یونیورسٹی کے پاکستانی ڈاکٹر نوید سیّد دنیا میں پہلی بار انسانی دماغ میں دو طرفہ مائیکرو چپ لگانے کا کامیاب آپریشن کریں گے۔