فروزن شولڈر یعنی کندھے کا جام ہونا، جسے میڈیکل کی زبان میں Adhesive Capsulitis کہا جاتا ہے یہ مکمل طور پر قابل علاج ہے۔
فزیو تھراپی
فزیو تھراپی صحت مند زندگی جینے میں موثر کردار ادا کرتی ھے دنیا بھر میں سالانہ 42 کروڑ افراد اس طریقہ علاج سے مستفید ھوتے ہیں