خالو اختر صاحب شکار کے شوقین تھے۔ وہ خرگوش، ہرنی اور کونج کا شکار کرتے تھے۔ ہمارے پڑوس کے دو گاؤں ہرنیاں والا اور ہر نیالی کے ناموں سے اندازہ ہوتا
فتح جنگ
عجیب حسن اتفاق ہے کہ 1927ء سے 1947ء تک کے سارے وقت میں یہاں سارے ہیڈ ماسٹر صاحبان مسلمان ہی رہے۔
یہ قراداد بھی ایک دلچسب مضمون تھا جس میں برسوں پرانے فتح جنگ کی معاشرت کی جھلک ملتی ہے وہیں اس کے مکینوں کی ذہنی اپروچ کے متعلق بھی معلوم ہوتا ہے۔
ہمارے اوّلین مدّرس محترم طالب حسین بھٹی صاحب تھے۔ وہ ہمارے مُرشد اوّل ہیں۔جنہو ں نے ہمیں قلم پکڑنا اور الف، ب اور پ لکھنا سکھایا۔
گودڑ سنگھ نامی سکھ کی طرف سے درخواست دی گیٗ کہ اسکو ٹیکس میں چھوٹ دی جاےٗ۔کہ اس نے سراےٗ لدھا رام کرایہ پر لی ہویٗ ہے۔جس کا کرایہ ڈیڑھ سو روپے سالانہ ہے۔
کھٹڑ قوم کی تاریخ کے مطابق عبداللہ خان عرف کھٹڑ خان کے چھ بیٹے تھے۔جن میں سے فیروز خان کی اولاد کھٹڑ فیروزوال کہلاییٗ۔جوکہ فتح جنگ میں آکے آباد ہوےٗ
محمد عرفان نعتیہ پارٹی “بزمِ حسانؓ” میں نئے آنے والے نعت خوان حضرات کا استاد تھا جس نے کئی نوجوانوں کو نعت خوانی کے نورانی زیور سے آراستہ کیا۔
وبائی وزیر مال پنجاب کرنل(ر) ملک محمد انور خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو زندگی کی تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،
اٹک کی وہ زمین جو دریائے ہرو میں سلطان پور سے نیچے کٹ لگا کر اور وہ زمین جو چشموں اور دوسرے ندی نالوں میں کٹاؤ ڈال کر سیراب کی جاتی ہے آبی کہلاتی ہے۔
وزیر مال پنجاب کرنل (ر) ملک محمد انور خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صوبہ بھر کی عوام کو صحت سے متعلقہ ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں