نماز شب حضرت زینبؑ کا سفر شام اور نمازِ شب حبدار قائم جون 10, 2022 راتوں کو زیادہ سے زیادہ اپنے جسم کو تکلیف دے کر رضائے الٰہی خریدی جاسکتی ہے۔ جس کا بہترین انعام جنت ہے۔