بزمِ اوجِ ادب کے زیرِ اہتمام نعتیہ نشست کا اہتمام مقبول ذکی مقبول کی رہائش گاہ بستی شمالی وارڈ نمبر 8 محلہ چھینہ والا منکیرہ ( بھکر) میں کیا گیا ۔
شاعری
پروفیسر جاوید عباس جاوید کا اُردو شعری مجموعہ ٫٫ راستے آساں ہوئے ،، 2022ء کو اُردو سخن پاکستان ، چوک اعظم ، لیہ نے بڑے خوبصورت
اقبال حسین طلہٰ منزل نزد شمالی ریلوے سگنل ، بھکر شہر کے رہائشی ہیں ۔ عصرِ حاضر میں غزل گوئی کے حوالے سے اپنا ثانی نہیں رکھتے
پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف کمال ، منڈی ٹاؤن بھکر شہر کے رہائشی ہیں ۔ غزل کو غزل کہنے کا جوہر اِن کے اندر فطری
جہانِ حرف و صوت میں ارشاد ڈیروی نہ صرف بہترین شاعر ہیں بل کہ اچھے نثر نگار بھی ہیں جن کی نثر نگاری سلاست و بلاغت کی آئینہ دار ہے
علامہ اقبال کہتے ہیں کہ ” گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ” اور پھر کہتے ہیں کہ ”ہے دیکھنے کی چیز، اسے بار بار دیکھ”
سید حبدار قائم میرے فیس بک کے دوست ہیں اور بڑے اچھے دوستوں میں شمار ہوتے ہیں ہماری آج تک ملاقات نہیں ہوئی
سیّد حامد یزدانی اردو کے استاد شاعر، ادیب اور صحافی سیّد یزدانی جالندھری مرحوم و مغفور کے صاحب زادے ہیں۔
تمثیلہ لطیف غزل کی شاعرہ ہیں، آپ کم لکھتی ہیں لیکن اچھا لکھتی ہیں، آپ کی زیر تبصرہ غزل میں فکر و احساس کی گہرائی اور زندگی کے مختلف