پروفیسر عاصم بخاری کی شاعری سے زندگی بولتی ہے ان کی شاعری اس زمانے سے ہے جس میں وہ رہ رہے ہیں اپنے اشعار کے لیے وہ تخیل
شاعری
روفیسر ڈاکٹر شعیب صدیقی کا تعلق تحصیل دریا خان ( بھکر ) کے گاؤں پنجگرائیں سے ہے ۔
ارشد حسین محلہ چاہ چمنی جنوبی بھکر شہر کے رہنے والے ہیں ارشد حسین غزل گوئی میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں ۔
پروفیسر محمد افضل راشد حبیب ٹاؤن دریاخان روڈ بھکر شہر کے رہائشی ہیں ۔ نیا رنگ و ڈھنگ کے اشعار تخلیق کرنے کا ہنر رکھتے ہیں
منڈی ٹاؤن بھکر شہر کے رہائشی ہیں ۔ ڈاکٹر خالد اسراں پیشہ کے حوالے سے سرجن ہیں ۔ وہ غریب لوگوں کے
مشتاق سبقت مرحوم سرائیکی زبان کے ممتاز شاعر تھے لیکن اردو میں بھی شاعری کرتے تھے آپ کی ایک فکر انگیز نظم بہت مشہور ہوئی
کاظم حسین کاظم بستی آرئیانوالی دریا خان شہر ( بھکر) کے رہائشی ہیں ۔ اِن کی غزل گوئی کا جائزہ لیا جائے تو صاحبِ استاد ہیں ۔
بزمِ اوجِ ادب کے زیرِ اہتمام نعتیہ نشست کا اہتمام مقبول ذکی مقبول کی رہائش گاہ بستی شمالی وارڈ نمبر 8 محلہ چھینہ والا منکیرہ ( بھکر) میں کیا گیا ۔
پروفیسر جاوید عباس جاوید کا اُردو شعری مجموعہ ٫٫ راستے آساں ہوئے ،، 2022ء کو اُردو سخن پاکستان ، چوک اعظم ، لیہ نے بڑے خوبصورت