سیالکوٹ کو شاعر مشرق علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کا شہر کہا جاتا ہے، سیالکوٹ شہر کے ادبی و ثقافتی منظرنامے میں بزمِ علم و ادب پاکستان
سیالکوٹ
ڈاکٹر طارق محمود آکاش صاحب کا تعلق علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کے شہر سیالکوٹ سے ہے ۔
گاؤں چھبیل پور تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے رہائشی ہیں ان کا خاندانی نام اکبر علی ہے ، تخلص غازی اور قلمی نام اکبر علی غازی ہے ۔