ادب افسانچہ بد قسمتی آلوک کمار ساتپوتے ستمبر 21, 2022 میں اس اچھوت جات کے آدمی کو بہت اچھے سے جانتا تھا۔ وہ میری ہی کالونی میں اپنی جات چھپاکر رہتا تھا، جیسے عام طور پر دوسرے اچھوت رہتے ہیں۔