اخبار مقبول ذکی مقبول کا شاعری مجموعہ (اندازِ بیاں دیکھ )اشاعت کے مراحل میں خبر نگار اگست 30, 2024 منکیرہ سے معروف شاعر و ادیب مقبول ذکی مقبول کا شاعری مجموعہ اشاعت کے آخری مراحل میں داخل ہے