اے شاعری عطائے خدا ذولجلال اے
حقیقت دیوچ یک کا لگ دا کمال اے
سجدہ
یہ کلام خالص مذہبی اور عقیدت مندانہ نظریات اور واقعات پر مشتمل ہے
ایں کتاب دا انتساب مقبول ذکی مقبول ہوراں اپنے ڈاڈھے سئیں غلام حسن ہوراں دے ناں کیتے لیکن کہیں بانہہ بیلی دا ذکر یا شکریہ ادا نئیں کیتا گیا ۔
مقبول ذکی مقبول منکیرہ ضلع بھکر کے نامور شاعر ہیں ۔ محکمہ صحت میں ملازم ہیں ۔ محمد و آل محمد علیہ السلام سے گہری عقیدت رکھتے ہیں ۔ مومن بندے ہیں ۔
مقبول ذکی مقبول بہت اچھے شاعر بھی ہیں ۔ خالق ان کے قلم میں مزید روانی اور تاثیر عطا فرمائے
سجدہ مقبول ذکی مقبول کا پہلا ادبی پڑاؤ ہے ، جس میں مقبول ذکی مقبول نے اپنی شاعری میں خالق کائنات کا شکر بجا لانے میں سجدہ کو مرکز و محور بنایا ہے