شخصیات علامہ رشید ترابی کا یوم وفات سونیا بخاری دسمبر 18, 2022 علامہ رشید ترابی کا اصل نام رضا حسین تھا اوروہ 9 جولائی 1908ءکو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے۔