خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول تراڑ چھل میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا ۔
راولاکوٹ
کھڑک میں پہلی بار ایک نوجوان کو کشمیری فرن پہنے دیکھا۔ یہ ڈھیلا ڈھالا کرتا اس کو عام لباس کے اوپر پہنتے ہیں
فرہاد احمد فگار نے علم وادب کی بساط سجائی اور کچھ ایسے سجائی کہ جس کے مقدور بھر کھیلنے اور جیت جانے کا عزم اور یقین کامل دل میں راسخ بھی ہے اور محکم بھی