گوشہ اطفال اَکُّو پیر کی درویشی حبدار قائم دسمبر 13, 2024 کسی گاؤں میں ایک غریب لکڑ ہارا رہتا تھا۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا۔ جو سکول جانے کا نام تک نہیں لیتا تھا۔