شاعری منقبت علیؑ کی قوّتِ بازو کا اندازہ نہیں ہوتا یاور عظیم جنوری 8, 2025 علیؑ کی قوّتِ بازو کا اندازہ نہیں ہوتا پڑے اک ضرب تو خیبر کا دروازہ نہیں ہوتا