محبت باعث برکت و رحمت ہے۔ کہتے ہیں کہ محبت بانٹنے سے بڑھتی ہے۔ ہم یہ محاورہ پچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں۔
خدا
سائنس اور مذہب کے درمیان پائی جانے والی اس غلط فہمی کی وجہ سے سائنس کے کچھ طلباء اپنی کم علمی کی وجہ سے خدا کے تصور کی مخالفت کرتے ہیں
کوئی مسلمان اس وقت تک مسلمان نہیں ہو سکتا جب تک وہ خدا، آخرت اور رسول ﷺ پر ایمان نہیں لاتا ہے۔