میں دو مقدس مساجد کے کاموں کے لئے کیوں معاوضہ لوں، میں قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کا کیسے سامنا کروں گا۔
حرمین شریفین
اٹک(ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ) جمعہ کے دن قبولیت والی ساعت نصیب ہو جائے، قبلہ اول بھی آزاد اور حرمین شریفین کی سابقہ بہاریں بحال ہو جائیں، ان خیالات کا اظہار علامہ مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی نے حاجی محمد الیاس چشتی کی اہلیہ مرحومہ اور حاجی محمد الماس […]