شاعر کوبنیادی طور پر نرم دِل ،احساس اور اُس کی نگاہ معاشرے پر ہر چیز پر ہونی چاہئے حکومت کی تائید اور تنقید دونوں پر قلم اُٹھانا چاہئے ۔
حبدار قائم
حمد و نعت کہنا کوئی معمولی بات نہیں ہے اس کام کے لیے رب العزت ان بیدار بختوں کو چن لیتا ہےجن کے دِل میں حبِ رسول ﷺکی شمع منور ہوتی ہے۔
امسال رمضان المبارک میں ضلع اٹک میں سے دو نعتیہ مجموعوں کی اشاعت ہوئی. ڈاکٹر نذر عابد صاحب کا “برگ نعت” اور سید حبدار قائم کا “مدح شاہ زمن” ا
امسال رمضان المبارک میں ضلع اٹک میں سے دو نعتیہ مجموعوں کی اشاعت ہوئی.