آپ بیتی حاصل پور سے امریکہ تک ڈاکٹر عبدالسلام اکتوبر 10, 2023 ہیمٹ مسجد غفران قاضی کے گھر کے قریب مسجد ہے۔ مسلمانوں کی آبادی کم ہے۔ بہت سے لوگوں کے پاس اس کی چابیاں ہیں