کہا یہ جاتا ہے کہ روزِ قیامت ایک ایسا پُل ہو گا جو تلوار کی دھار سے زیادہ تیز اور بال کی نوک سے زیادہ باریک ہو گا
جنت
اگر کبھی آپ کا دھوبی گھاٹ جانے کا اتفاق ہو تو آپ کو دھلائی کے مختلف مراحل دیکھنے کو ملیں گے ، مختلف نوعیت کے کپڑے ، کمبل ، پردے اور قالین دھلتے ہیں ۔
اس مہینے کی بھوک اور پیاس سے قیامت کی بھوک اور پیاس کو یاد کرو ، اور تقویٰ کو تقویت دو،
مساکین اور فقراء کو صدقہ دو
وہ اگر لوہے سے مس کیا جائے یا چھو جائے تو اسے سونے میں بدل دیتا تھا اس پتھر کو پارس کہا جاتا ہے اور عرف عام میں سنگ پارس بھی کہتے ہیں
عمل افراد اور قوموں کے اندر جوش اور ولولہ , آگے بڑھنے کا جذبہ اور لگن پیدا کرتا ہے , رواں دواں پانی تازہ رہتا ہے , ساکن پانی میں بدبو پیدا ہو جاتی ہے
اور یہ دُنیاوی زندگی تو بس کھیل تماشے کے سوا کچھ نہیں، اور اس میں کوئی شک نہیں کہ آخرت کی زندگی ہی ابدی ہے، اگر لوگ سمجھیں تو !