تبصرہ کتب جانِ کرم حبدار قائم دسمبر 27, 2023 مجھے عشق و وارفتگی میں ڈھلے فن پاروں کا عکسِ جمیل جب جانِ کرم میں نظر آیا تو لکھنے کے لیے اپنا خامہ تھام لیا۔