مجوزہ ڈرائی پورٹ کے منصوبے کے لئے تراپ انٹرچینج بہترین آپشن ہے۔ جوکہ ٹیکنیکل گراونڈ پر بھی نہایت موزوں ہے۔ اس ڈرائی پورٹ کو انجرہ
تراپ
ملتان خورد کے مشرق میں ٹمن،مغرب میں شاہ محمدوالی، تراپ اور انجرہ ،شمال میں کوٹگلہ، کوٹ شیرا،پچند، اور لاوہ ہیں جنوب کی طرف جبی شاہ دلاور، کوٹیڑہ ہے۔