دبئی نامہ اہل اور مخلص قیادت کی ضرورت جوسف علی فروری 22, 2024 عوام کی قوت برداشت جواب دیتی جا رہی ہے۔ عام انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام مفقود دکھائی دیتا ہے۔