کھیندو ایک homemade گیند ہوتی ہے ھمارے گاؤں میں اس کو کھینوں کہتے ہیں کھینوں کا لفظ وارث شاہ اور شریف کنجاہی نے بھی استعمال کیا ہے
تائب رضوی
ہم غمزدوں کے غم کا مداوا تمہی تو ہو
فرقت نصیب دل کا سہارا تمہی تو ہو
اس عظیم ہستی کے نام کرتا ہوں ، کہ جن کی تربیت نے مجھے اٹھنا ، بیٹھنا ، چلنا پھرنا ، لکھنا پڑھنا اور بولنا سکھایا
یہ اس لحاظ سے تاریخی مجلہ ہے کہ ضلع اٹک میں اس سے پہلے پنجابی زبان میں کسی مجلے کی اشاعت نہیں ہوئی۔ثقلین انجم اس کے مدیراعلیٰ اور مشتاق عاجز سرپرست ہیں۔