مقبول ذکی مقبول تھل کی پیاسی دھرتی کا ایک درخشندہ ادبی ستارہ ہے ۔ تھل کی پیاسی سر زمین کی طرح اس میں ادبی پیاس ہے
بھکر
قلم قبیلہ بھکر کے زیر ِ اہتمام مقبول ذکی مقبول کے ہاں معروف شاعر اور متحرک صحافی شاہ نواز ارشد (دلے والہ) کے انتقالِ پر ملال پر تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
مجھے اچھا لگتا ہے کہ میں اردو زبان وادب کی وجہ سے عالمی برادری کا حصہ بن گیا ہوں
یہ نوجوان بہت ساری صلاحیتوں کا حامل ہے۔اپنے اندر شاندار جذبے رکھتا ہے۔ اعلیٰ پائے کا کمپیئر بھی ہے۔بات سے بات نکالنے کا فن بخوبی جانتا ہے۔
میرا نام محمد اقبال ہے ۔ قلمی نام محمد اقبال بالم اور چھینہ خاندان سے تعلق ہے والد کا نام فلک شیر چھینہ ہے ۔ میرا آبائی شہر منکیرہ ہے
ادب کا ساتھ دیں ۔ جس طرح علم انسان کا محافظ ہے ۔ اس طرح ادب علم کا محافظ و معاون ہے علم ادب کی زندگی پرا من زندگی ہے
عاصم بخاری میں وسعت ِ مطالعہ کے ساتھ ساتھ ہمیں ان کے ہاں عمیق مطالعہ و مشاہدہ ء فطرت بھی ملتا ہے۔جو ان کی سوچ میں وسعت اور فکر میں گہرائی پیدا کرتا ہے۔
کتاب دوستی موجود ہے مگر کتاب کی طلب کم ہورہی ہے۔اس لئے اظہار وتخلیق کے انداز بھی نئے اپنانے پڑیں گے
اپنے نام کی طرح ادب کے مقبول ترین شعبہ یعنی شاعری سے منسلک ایک درویش منش انسان مگر ہمہ جہت مصروف عمل اور ادب دوست انسان ہے۔